پاکستان بھر میں سریے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ، فی ٹن قیمت 2 لاکھ 43 ہزار پانچ سو روپے تک پہنچ گئی

کراچی( نمائندہ ڈیلز آباد) *پاکستان بھر میں سریے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ، فی ٹن قیمت 2 لاکھ 43 ہزار پانچ سو روپے تک پہنچ گئی* سیاسی حالات میں اتار چڑھاؤ ملکی معیشت پر بری طرح اثر انداز ہورہے ہیں۔ سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے کردی گئی ہے۔ […]

دنیا بھر میں جیم بورڈز کے ذریعے سرمایہ کاری ہورہی ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی عالمی طرز پر کام کرنا ہوگا، سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر

کراچی (نمائندہ ڈیلز آباد) پاکستان اسٹاک ایکسچینج جیم بورڈ اور کارانداز کی لسٹنگ کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی۔ چیئرمین اسٹاک ایکسچینج شمشاد اختر نے روایتی بیل بجاکر کاروبار کا آغاز کیا۔ شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ بھارت میں ایس ایم ایز اسٹاک ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ 2022 میں بھارت میں سب سے زیادہ […]

بحریہ ٹاؤن میں گرمی کا راج، درجہ حرارت اچانک بڑھ گیا اس سال شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی میں شدید سردی کے امکانات ختم، فروری سے ہی گرمی ہوجائے گی، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ رواں برس درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فروری کے وسط سے کراچی میں گرمی کے اثرات رونما ہونا شروع ہو […]